کراچی پولیس کی خاتون ایس ایچ او سب انسپکٹر غزالہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کا معاملہ


ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی خاتون پولیس افسر کی شکایت پر کارروائی

ملزم نعیم عرف کالو گرفتار

ملزم کے قبضے سے ملنے والے موبائل فون سے خاتون افسر کی کئی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز برآمد

ملزم سائبر کرائم سرکل میں مقدمہ درج ہونے کے بعد کراچی ضمانت لینے کے لیے پہنچا تھا جہاں سے اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی

ملزم نے یہ تصاویر اور ویڈیوز دیگر مختلف سرکاری محکموں کے اعلی افسران کو بھیجی تھی

گرفتار ملزم کئی عرصے سے خاتون افسر کو دھمکیاں دے رہا تھا اور پیسوں کا بھی تقاضہ کرتا تھا

ملزم لاہور میں انتہائی بااثر ہے

خاتون افسر نے چند روز قبل ہراساں اور بلیک میل کرنے کے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی

ملزم اپنے ماموں کی سم ہراساں کرنے کے لیے استعمال کر رہا تھا جو خود بھی ملزم کے خلاف گواہی بھی دے رہا ہے
گرفتار ملزم کئی عرصے سے خاتون افسر کو دھمکیاں دے رہا تھا اور پیسوں کا بھی تقاضہ کرتا تھا

ملزم لاہور میں انتہائی بااثر ہے

ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل

فیض اللہ کوریجو