پولیس نے کار سے بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں

پولیس نے کار سے بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔مختلف برانڈی شراب کی بوتلیں گاڑی کی ڈگی میں رکھی گئی تھی پولیس نے تلاشی لی تو بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد کی ہوئی جنہیں قبضہ میں لے لیا گیا ۔جس گاڑی میں شراب

کی بوتلیں لے جائی جا رہی تھی اس میں خواتین سمیت فیملی ارکان بیٹھے تھے