ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شعیب صدیقی کی گفتگو

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شعیب صدیقی کی گفتگو

محکمہ ایکسائز نے آن لائن موٹر وہیکل ٹیکس کی وصولی کا آغاز کر دیا، ڈی جی ایکسائز سندھ شعیب صدیقی

انٹرنیٹ بینکنگ، ایزی پیسہ موبائل ایپ اور اے ٹی ایم مشین میں بھی موٹر وہیکل ٹیکس جمع کرایا جا سکے گا، شعیب صدیقی

محکمہ ایکسائز کی ویب سائٹ یا موبائل ایپ سے پی ایس آئی ڈی بنانے کے بعد آن لائن موٹر وہیکل ٹیکس جمع کرایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز سندھ شعیب صدیقی

چند روز میں جاز کیش سے بھی موٹر وہیکل ٹیکس جمع کیا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

پرائیوٹ اور کمرشل گاڑیوں کے مالکان کو آن لائن ادائیگی سے بڑی سہولت مل سکے گی، شعیب صدیقی

آن لائن طریقے سے موٹر وہیکل ٹیکس سے محکمہ ایکسائز کو 20 فیصد زائد وصولیاں متوقع ہیں

موٹر وہیکل ٹیکس جمع کرانے کے لئے اب محکمہ ایکسائز کی دفتر آنے کی ضرورت نہیں، ڈی جی ایکسائز سندھ

گاڑی مالکان کی سہولت کے ساتھ ایکسائز دفاتر کے رش میں بھی کمی آئے گی، ڈی جی ایکسائز سندھ