لطیف منا ایک نفیس، باکردار اور شریف النفس انسان تھے. سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے معروف اداکار لطیف منا کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے.

لطیف منا ایک نفیس، باکردار اور شریف النفس انسان تھے. سعید غنی

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین سعید غنی
saeed ghani april may private schools 20 percent fees reduce
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین. سعید غنی