کراچی: ضلع وسطی کے 48 مقامات پر دو ہفتوں کیلئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،

کراچی: ضلع وسطی کے 48 مقامات پر دو ہفتوں کیلئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،
نارتھ کراچی کے 4مقامات، نارتھ ناظم آباد کے 21 مقامات شامل،
لیاقت آباد کے 9 اور گلبرگ کے 12 مقامات پربھی عملدرآمد شروع،
مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مقامات پر ماسک کے استعمال کی پابندی لازمی قرار،

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مقامات پر کاروبار بند رکھنے کے احکامات،
میڈیکل اسٹور اور ضروری اشیاء کی دکانیں مخصوص ٹائمنگ میں کھولنے کے احکامات،
مائکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مقامات پر رکشہ , ٹیکسی سمیت آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ سروس کہ بندش کے احکامات،
گھر کا ایک فرد کو ضروری اشیاء کی خریداری کیلئے نکلنے کی اجازت ہو گی.