بلاول بھٹو اور اختر مینگل کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

دبئی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اپنی رہائش گاہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات دبئی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال دبئی: جمہوریت کا استحکام اور آئین کی بالادستی کے لئے سیاسی جماعتوں میں تعاون کا معاملہ بھی زیربحث