ڈیجٹلا ئزیشن سسٹم کا افتتا ح


لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے وا ئس چانسلر میری ٹو ریئس پرو فیسر ڈاکٹر محمد یونس نے گذ شتہ روز ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی، رجسٹرا ر سجاد حیدر، ڈائریکٹر انفار میشن ٹیکنا لو جی سینٹر رضوان سلیم سمیت دیگر سینئر فیکلٹی و سٹاف ممبران کے ہمراہ سٹی کیمپس میں یونیو
رسٹی کے اثا ثوں اور فنانشل مینجمنٹ کے معا ملا ت کو بہتر اندا ز میں چلا نے کے لیئے ڈیجٹلا ئزیشن سسٹم کا افتتا ح کیا۔
افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹر محمد یونس نے یونیورسٹی کے فیکلٹی،سٹاف ممبران اور طلبہ کو مبا رکباد پیش کی اور کہا کہ اس سسٹم کے تحت نا صرف یونیو
رسٹی کا فنانشل طریقہ کار شفاف رہے گا بلکہ ہر چیز کا اندراج سسٹم میں ہو گا اور یونیورسٹی سٹاف و فیکلٹی ممبران اس سسٹم سے بے حد مستفید ہو نگے۔قبل ازیں رضوان سلیم نے شر کا کو بتا یا کہ ڈیجٹلا ئزیشن سسٹم ویٹر نری یونیورسٹی کے ڈائریکٹو ریٹ انفار میشن ٹیکنا لو جی نے خزا نچی آفس کے باہمی اشتراک سے دو سال کے عر صہ میں بنا یا ہے جس کے تحت اخرا جات کی شفا ف مینجمنٹ، اثا ثو ں اور انوینٹری کے ساتھ ساتھ فنانس سے متعلقہ انتظامی اُمو رمزید بہتر انداز میں چلا ئے جا ئیں گے۔
=================

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ویٹس کیئر کلب نے گذ شتہ روز سٹی کیمپس لا ہور میں ویٹر نر ی کے عا لمی دن کے حوالے سے ویٹر نری جائنٹ وینچرکے مو ضو ع پر سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی، چیف ایگزیکٹیو آفیسر فارورڈ سلو شن اینیمل ہیلتھ کمپنی ڈاکٹر عا صم محمود خان، رجسٹرار سجاد حیدر، نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف ہیلتھ سے ڈاکٹر فاروق، ایڈووکیٹ جنرل سیکر ٹری لا ہور ہائی کور ٹ بار قا در بخش چا ہل، سا بق جنرل سیکر ٹری لا ہور ہائی کور ٹ بار مس صبا حت رضوی، مینجنگ ڈائریکٹر بگ بر ڈ عبدالکریم بھٹی،جنرل مینجر ایگ باکس مسٹر طاہر جٹھل، ڈاکٹر افتخار نے بطور پینلسٹ جبکہ پبلک و پرا ئیو ٹ سیکٹرز سے سٹیک ہولڈرز، فیکلٹی ممبران اورطلباو طالبا ت کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔سیمینار میں مو جود ایکسپر ٹس نے ویٹر نیر ین کا ہیلتھ کیئر ورکر کے طور پر کردار، جانورو ں کی فلاح و قا نو ن سازی اور لائیو سیکٹر کو درپیش مسا ئل سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پر گفتگو کی۔
=================

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے پیرا سا ئٹا لو جی ڈیپا ر ٹمنٹ نے گذ شتہ روز سٹی کیمپس میں فلو سا ئٹو مٹری کے مو ضو ع پر تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ جس کی افتتا حی تقریب کی صدارت ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پرو فیسر ڈاکٹر عمران رشید، پروفیسر ڈاکٹرہارون اکبر کے علا وہ فیکلٹی ممبران اور تحقیقی کارو ں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی نے فلو سا ئٹو مٹری کی مو جودہ دور میں اہمیت، ویکسین لگا نے کے بعد انسا نو ں /جا نورو ں کی قوت مدا فعت کو جانچنے اور تحقیقی حوالے سے کلینیکل اپلیکیشن میں اس کے کلیدی کردار سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پر روشنی ڈالی نیز معلو ماتی مو ضو ع پر ورکشاپ کا انعقاد کروانے پر آرگنا ئزر کی کا وشو ں کو بھی سرا ہا۔
=======================

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ،انرجی انجینئرنگ ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ سینٹراوریوایس پی سی اے ایس ای، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں عملی نتائج پر مبنی حل فراہم کرنے میں باہمی تعاون کی کوششوں کی اہمیت اور امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔سیمینارکامقصد تکنیکی اور انجینئرنگ کے حل پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے توانائی اورماحولیاتی شعبوں کے اندر اہم ماحولیاتی موضوعات اور پائیدار طریقوں کے بارے میں قابل قدرگفتگوکی گیء۔یو ایس پی سی اے ایس ای، نسٹ سے ڈاکٹر آصف حسین کھوجا اور ڈاکٹر عبیرہ ایاز انصاری نے توانائی، ایندھن اور موسمیاتی تبدیلی پراپنے خیالات کا اظہار کیا اور مقامی وسائل اور فضلے سے توانائی کے جدید حل پر زور دیا۔ ڈاکٹر عبیرہ نے منچھر جھیل کو درپیش ماحولیاتی چیلنجوں پر اپنی تحقیق بھی پیش کی۔ پنجاب یونیورسٹی ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل، انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر حامد ستار نے بہترین موضوع پر سیمینار کے انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ، انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، انسٹیٹیوٹ آف پولیمر اینڈ ٹیکسٹائل انجینئرنگ اور کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنسز سمیت مختلف شعبہ جات سے فیکلٹی ممبران اور طلباؤطالبات نے شرکت کی
====================