فیصل آباد کی سپیشل عدالت نے پیس گروپ آف کالجز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر وقاص علی غوری کو باعزت بری کردیاہے۔

لاہور(جنرل رپورٹر) فیصل آباد کی سپیشل عدالت نے پیس گروپ آف کالجز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر وقاص علی غوری کو باعزت بری کردیاہے۔ ڈاکٹر وقاص علی غوری کو بے گناہ ثابت ہونے پر بری کردیاگیا۔ رہائی ملنے پر ڈاکٹر وقاص نے کہا کہ جھوٹے اور بےبنیاد الزامات اور مقدمات میں ذاتی رنجش کا نشانہ بنایاگیا۔
خدا کا شکر گزار ہوں کہ جس نے سرخرو کیا۔مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا مشکور ہو۔ بے شک سانچ کو آنچ نہیں۔