اٹک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت شہزاد احمدنے امید وار مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے 49شیخ آفتاب احمد ،امید وارمسلم لیگ(ن) حلقہ پی پی تین ملک حمید اکبر خان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں شخصیات کو ناصر ف اٹک کینٹ بلکہ ان کے حلقوں میں بھی کا میاب کرانے کے لیے دن رات کا وشیں کی جائیں گی


اٹک (سر دار مہتاب منیر خان سے)اٹک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت شہزاد احمدنے امید وار مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے 49شیخ آفتاب احمد ،امید وارمسلم لیگ(ن) حلقہ پی پی تین ملک حمید اکبر خان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں شخصیات کو ناصر ف اٹک کینٹ بلکہ ان کے حلقوں میں بھی کا میاب کرانے کے لیے دن رات کا وشیں کی جائیں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر ایک تقریب منعقد ہ تقریب میں کیا جس میں امید وارمسلم لیگ(ن) حلقہ پی پی تین ملک حمید اکبر خان، رہنما مسلم لیگ (ن) سابق وائس چیئرمین بلدیہ اٹک ملک طاہراعوان ،اٹک کینٹ کی معروف سیاسی شخصیت افضل خان بنگش ،اسحاق ساقی،سید امجد شاہ اورمعززین علاقہ نے کثیر تعدا د میں شر کت کی ۔
====================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC