تحریک انصاف کے چیئرمین کی مقبولیت کا یہ لیول ہے کہ دی اکانومسٹ چھپنے والے ارٹیکل نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے حالانکہ وہ آرٹیکل انگلش میں تھا

بہاولپور (محمدعمرفاروق خان) تحریک انصاف کے چیئرمین کی مقبولیت کا یہ لیول ہے کہ دی اکانومسٹ چھپنے والے ارٹیکل نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے حالانکہ وہ آرٹیکل انگلش میں تھا.6 ملین لوگ اس کو پڑھ چکے ہیں اور یہ صرف انگلش میں پڑھنے والوں کی تعداد ہے جبکہ اس کا اردو ترجمہ پڑھنے والوں کی تعداد کاؤنٹ ہی نہیں ہو سکتی اور پانچ بار اکانومسٹ والے خود شئیر کر چکے ہیں یہ 6 ملین لوگ کون ہیں کیونکہ پاکستان کے عام طبقے میں تو انگلش آرٹیکل کیا اردو ارٹیکل کو پڑھنے کا رحجان کم ہو چکا ہےیہ 6 ملین لوگ پاکستان اور دنیا بھر سے وہ ہیں جن کے گرد انٹرنیشنل سیاست گھومتی ہے جن کے گرد سیاست گھومتی ہے خان نے جیل میں بیٹھ کر ان کو ہی گھما دیا۔
==================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC