نیشنل بینک اف پاکستان کے زیارت افس کی زبوں حالی ، صدر رحمت اپنے ارام دہ دفتر سے کبھی باہر نکلیں اور ملازمین کا حال تو پتہ کریں ، ریجنل انچارج شاہزیب کاسی نے تباہی مچا رکھی ہے منفی درجہ حرارت میں رہنے والے بینک ملازمین کی دہائی ، انتظامیہ ہمیں بھول گئی کوئی پرسان حال نہیں

نیشنل بینک اف پاکستان کے زیارت افس کی زبوں حالی ، صدر رحمت اپنے ارام دہ دفتر سے کبھی باہر نکلیں اور ملازمین کا حال تو پتہ کریں ، ریجنل انچارج شاہزیب کاسی نے تباہی مچا رکھی ہے منفی درجہ حرارت میں رہنے والے بینک ملازمین کی دہائی ، انتظامیہ ہمیں بھول گئی کوئی پرسان حال نہیں

نیشنل بینک اف پاکستان اتنا بڑا ادارہ ہے پاکستان میں بلوچستان میں سندھ میں کے پی کے میں پنجاب میں اتنا بڑا ہے گلگت بلدستان میں لیکن بلوچستان نے ایک پسماندہ شعر ہے پسماندہ ہی رہے گا یہاں پہ نہ ترقی ہوگا کچھ بھی نہیں ہم ایک ڈسٹرکٹ کی بات کریں گے ضلعے کی بات کریں گے بلوچستان اور کوئیٹہ پھر ڈسٹرکٹ ہے زیارت میں اس ٹائم وہاں پر مائنس چھ سینٹی گریڈ ہے اور سخت سردی ہے نیشنل بینک کے جو ملازمین کوئیٹہ سے ان کو شاہزیب کا سین نے ناجائز طریقے سے اپنے طاقت کی ذریعے سے ان کو ٹرانسفر کیا گیا اور ڈسٹرکٹ کے جو نیشنل بینک میں جو ملازمین لگے ہوئے تھے ان لوگوں کو بیچاروں کو کسی اور جگہوں میں ٹرانسفر کیا گیا شاہزیب کاسی کوئیٹہ کے ایمپلائیز جو مطلب پالیسی میں بھی یہ لکھا جاتا ہے کہ جو نزدیک کوئی بینک ہو

اس کا ملازمین وہیں پہ جوب کرے تو مہنگائی بھی ہے دو چیز ہے تو وہ بیچارہ جو ہے وہاں پہ نزدیک اپنا کام کریں لیکن شاہزیب کاسی ہے اس کو ان تمام کوئٹہ کے ایمپلائی کو جو کوئٹہ میں رہتے ہیں کوئیٹہ کے لوگ ہیں ان کو ڈسٹرکٹ زیارت میں پھینکا گیا اور جو مائنس نو سینٹی گریڈ ہے نہ ان کے افس میں گیس ہے نہ ان کے افس میں کوئی سسٹمیٹک ہے جنریٹر تک خراب ہے ایون کہ ان کا انٹرنیٹ تک خراب رہتا ہے سسٹم تک خراب رہتا ہے کوئی بھی نیشنل بینک ایسا بڑا نہیں ہے جو ہم پریزیڈنٹ جو ہیں نیشنل بینک کے وہ بھی کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ نیشنل بینک کا کوئی ہے ہی نہیں تو ہم اسلام اباد سے فیڈرل سے اپیل کرتے ہیں کہ فل فور اس کا ایکشن لیا جائے اور نیشنل بینک میں نہ گیس ہے وہاں پہ اور ایمپلائی جو رات کو رہتے ہیں وہاں پہ کھانے کا کوئی سسٹم نہیں ہے وہاں پہ لوگ لکڑی لگا رہے ہیں رات کے ایک دو بج جاتے ہیں ان کو لگاتے ہوئے کیونکہ اپ کو پتہ ہے بینک سے تھکی ہوئی وہ بیچارے ملازمین وہ کمرے میں جاتے ہیں اور لکڑیوں کو لگاتے لگاتے غائب 12 ایک بج جاتے ہیں تو کھانا وہ بیچارے کہاں سے کھائیں گے کھانے کا کوئی سسٹم نہیں ہے نیشنل بینک نے اپنا رکھا ہوا ہے درپدری رکھا ہوا ہے شاہزیب کا سی کو فل فور نکالا جائے نیشنل بینک اف پاکستان کوئیٹہ کے جو اوریجنل ہیڈ اپریشن ہے ان کو فیل فور ہم پریزیڈنٹ نیشنل بینکر احمد تثنی سے اور ان کے تمام کراچی کے ہیڈ افس سے اپیل کرتے ہیں شاہزیب کا سی کو فل فور استی فاؤں سے لیا جائے نوٹس لیا جائے کہ اس قانون کے تحت پہ اپ نے ڈسٹرکٹ کے جو زیارت ہے ان کی اپ نے ملازمین کو کیوں نہیں رکھا ہے ابھی تک اور اپ ان کو کیوں ٹرانسفر لوگوں کو کر رہے ہیں یہ شاہزیب کا سی پورے نیشنل بینک ایمپلائیز کا درہم برم کر کے رہ چکا ہے خانہ خراب کر چکا ہے یہ اسپیل کرنا چاہتے ہیں تمام گورنمنٹ اپ بلوچستان سے فیڈرل چیف جسٹس اف پاکستان سے کہ اپ جائیں اور نیشنل بینک زیارت میں وزٹ کریں وہاں پہ کیا حال ہے ایمپلائی سے پوچھیں شاہزیب کاسی کو فیل فور نکال دیا جائے نیشنل بینک اپریشن سے نکال دیا جائے اس کو بالکل فارغ کر دیا جائے اس پہ نوٹس لیا جائے چیف جسٹس اف پاکستان چیف جسٹس اف بلوچستان فیل فور ڈسٹرکٹ زیارت ہرنائی جہاں جہاں پہ ڈسٹرکٹ وائس بلوچستان میں نیشنل بینک ہے ان تمام کو سرکاری بینکوں کو چیک کیا جائے اور جو اس میں سسٹمیٹک نہیں ہے اور اس کا ایکشن لیا جائے اور وائرل کیا جائے تمام جگہوں میں ہم اپیل کرتے ہیں پریزیڈنٹ رحمت سے کہ وہ خود ائے اپنے اپریشن ٹیم کو بھیجیں اور شہزاد شاہ زیب کا سی کو فل فور استیفی اس کا ایکسیپٹ کیا جائے اور اس کا قبول کیا جائے استعفہ فورا فعل فور شاہزیب کاسی کو اپریشن سے نکال دیا جائے بالکل نیشنل بینک سے نکال دیا گیا ہے
=========================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC