متروکہ وقف املاک کے بورڈ ممبران پر مشتمل بورڈ کی سب کمیٹی کے ارکان اندرون سند ھ کے مختلف مندروں و گورو دواروں کا دورہ کریں گے


متروکہ وقف املاک کے بورڈ ممبران پر مشتمل بورڈ کی سب کمیٹی کے ارکان اندرون سند ھ کے مختلف مندروں و گورو دواروں کا دورہ کریں گے،اس ضمن میں کمیٹی کا اجلاس بریگیڈیئر (ر)اختر نواز جنجوعہ کی صدارت میں منعقد ہو ا،جس میں ڈاکٹر جویریہ،کرشن شرما،کرپال سنگھ،سہیل رضا،کے علاوہ سیکرٹر ایجوکیشن ونگ فراز عباس اور ایڈمن آفیسر ذیشان گورسی نے شرکت کی فراز عباس نے کمیٹی ممبران کو دورہ کی مناسبت سے مکمل بریفنگ دی۔
========================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC