نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام ڈاکٹر عمر سیف نے تین روزہ آئی ٹی سی این ایشیا نمائش و کانفرنس کا افتتاح کردیا کراچی ایکسپو سینٹر میں آئی ٹی سی این ایشیا 23ویں ایڈیشن کا انعقاد

نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام ڈاکٹر عمر سیف نے تین روزہ آئی ٹی سی این ایشیا نمائش و کانفرنس کا افتتاح کردیا

کراچی ایکسپو سینٹر میں آئی ٹی سی این ایشیا 23ویں ایڈیشن کا انعقاد

آئی ٹی اور ٹیلی کمیونی کیشن کی نمائش و کانفرنس کا آغاز

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام اور پی ٹی اے کی معاونت سے نمائش و کانفرنس کا انعقاد

تین روزہ ایونٹ میں 450 ادارے اور کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں

8ملکوں کے 100مندوبین بھی نمائش و کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں

چین، سنگاپور، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، امریکا اور آذربائیجان کی بڑی شرکت

نمائش میں 400اسٹالز لگائے گئے ہیں، میڈ ان پاکستان موبائلز کا خصوصی پویلین بھی قائم

آئی ٹی سی این ایشیاء میں 10کروڑ ڈالر کی ڈیلز طے ہونے کی توقع ہے، منتظمین

سی آئی او گلوبل فورم کے تحت پہلی ورلڈ سی آئی او 200سمٹ بھی منعقد ہوگی، منتظمین
==========================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC