پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی بانی وائسرائے ہند (1921تا 1926) لارڈ ریڈنگ کی بیوی تھیں.

پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی بانی وائسرائے ہند (1921تا 1926) لارڈ ریڈنگ کی بیوی تھیں.
1924 میں پشاور سیر کرنے آئیں، شہرمیں علاج معالجے کی کم سہولیات کو دیکھا، ہسپتال کے لئے عطیات جمع کئے 1 ملین اکٹھے کیے اور 52000 ہزار روپے خود عطیہ کئے اور اہل پشاور کوLRH کا تحفہ دیا
====================