پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کا سینٹرل کاونسل اجلاس انٹرا پارٹی الیکشن میں پیر صبغت اللہ شاہ راشدی مرکزی صدر ، محمد علی درانی مرکزی سیکریٹری جنرل اور پیر یاسر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی ناٸب صدر منتخب

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کا جنرل کاونسل اجلاس گزشتہ روز کنگری ہاوس کراچی میں منعقد ہوا جس میں پیر صبغت اللہ شاہ راشدی (پیر پگارہ) مرکزی صدر , محمد علی درانی مرکزی سکریٹری جنرل , پیر یاسر , شاہد محمود خان , حاجی اکرم سلطان ,

رانا افتخار احمد مرکزی ناٸب صدر , کنور قطب دین خان انفارمیشن سکریٹری , حاجی خدا بخش راجڑ فنانس سکریٹری , شکیل احمد کھوسو جواٸنٹ سکریٹری منتخب پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے انٹرا پارٹی الیکشن کے موقع پر کاشف نظامنی نے الیکشن کمیشنر کے فراٸض سر انجام دیے