جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کا NTR انڈسٹریل زون ، مستقبل کی صنعتی ضروریات سے مکمل طور پر ہم اہنگ منصوبہ ، GFS بلڈرز اینڈ ڈویلپرز ملک میں رہائشی اور صنعتی ترقی کے عالیشان منصوبوں کے لئے سرگرم عمل ہے ۔

جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کا NTR انڈسٹریل زون ، مستقبل کی صنعتی ضروریات سے مکمل طور پر ہم اہنگ منصوبہ ، GFS بلڈرز اینڈ ڈویلپرز ملک میں رہائشی اور صنعتی ترقی کے عالیشان منصوبوں کے لئے سرگرم عمل ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرجانی ٹاؤن سیکٹر 6 کی بہترین لوکیشن پر جی ایف ایس بلڈرز کی جانب سے انڈسٹریل زون منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جہاں پچاس فیصد پر قبضہ دینے کی پیشکش کی گئی ہے اور بقایا رقم تین سال کے آسان پلان کے مطابق ہے اس انڈسٹریل زون میں نہایت مناسب قیمت پر 125 ، 250 ، 500 ، 1000 ، اور چار ہزار اسکوائر یارڈ پر مشتمل انڈسٹریل پلاٹس دستیاب ہیں مستقبل کی صنعتی سرگرمیوں اور ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ پروجیکٹ ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں تمام مطلوبہ ضروری سہولیات کا بندوبست خیال رکھا گیا ہے آنے والے وقت کے لحاظ سے یہ ایک بہترین اور کامیاب انڈسٹریل منصوبہ ثابت ہوگا اس منصوبے میں انڈسٹری سے وابستہ شخصیات گہری دلچسپی لے رہی ہیں اور ماہرین نے اسے ایک بہترین منصوبہ اور وقت کی ضرورت قرار دیا ہے حکومتی سطح پر بھی اس منصوبے کی حوصلہ افزائی کی گئی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور ایل ڈی اے کی جانب سے منظور شدہ ہے ۔مجموعی طور پر یہ منصوبہ جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ویلفیئر کے منصوبوں میں ایک شاندار اضافہ ہے ۔
================