کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 95واں یوم پیدائش، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیک کاٹا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 95واں یوم پیدائش، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیک کاٹا

کراچی: بلاول ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کا کیک کاٹا

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا
=====================
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہائبرڈ اجلاس

کراچی: بلاول ہاؤس میں ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس چھ نکاتی ایجنڈا پر مشتمل

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سمیت تمام اراکین شریک

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز شہیدان جمہوریت کے بلندی درجات کے لئے دعا سے ہوا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پر مبنی کلمات پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل

کراچی: ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور اس سے متعلق تجاویز بھی پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل

کراچی: ملک میں جمہوریت کی صورت حال بھی پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں ملک کی معاشی صورت حال اور اس سے متعلق تجاویز بھی شامل

کراچی: دہشت گردی پر پاکستان پیپلزپارٹی کا مؤقف اور سدباب کے لئے لائحہ عمل سے متعلق تجاویز بھی پی پی پی کی سی ای سی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں بلدیاتی انتخابات اور عام انتخابات کا نکتہ بھی شامل
=============