٭گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو کراچی ائیرپورٹ سے رخصت کیا ٭اس موقع پر بوہری جماعت کراچی کے اراکین بھی موجود تھے

کراچی ( جنوری 5 )

٭گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو کراچی ائیرپورٹ سے رخصت کیا

٭اس موقع پر بوہری جماعت کراچی کے اراکین بھی موجود تھے

٭قومی ترقی میں بوہری کمیونٹی کا کردار، لائق تحسین ہے کامران خان ٹیسوری

٭کراچی آمد اور قیام پر آپ کا بے حد مشکور ہوں ۔ گورنرسندھ

٭ملک و قو م کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں گورنرسندھ

٭قومی معیشت میں بوہری کمیونٹی کا کردار کسی سسے پوشیدہ نہیں۔ گورنرسندھ

٭پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔ ڈاکٹر مفضل سیف الدین

٭پاکستان آکر ہمیشہ بے حد خوشی ہوتی ہے۔سیدنا مفضل سیف الدین
=========================