صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کا رہنماپیپلزپارٹی محترمہ فریال تالپور کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیرمقدم

صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کا اہم بیان

صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کا رہنماپیپلزپارٹی محترمہ فریال تالپور کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیرمقدم

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور کو الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست مسترد کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، صوبائی وزیر جام خان شورو


مسز فریال ٹالپر کیخلاف جھوٹے الزامات پر پی ٹی آئی کو منہ کی کھانی پڑی ہے، جام خان شورو

الیکشن کمیشن کے اس فیصلے سے پی ٹی آئی کو رسوائی اور ذلت نصیب ہوئی، جام خان شورو