عمران خان اس ہی تنخواہ پر گزارہ کرتے رہیں اسپیکر نے ان کی تنخواہ بند نہیں کی، سعید غنی

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کا بیان

عمران خان اس ہی تنخواہ پر گزارہ کرتے رہیں اسپیکر نے ان کی تنخواہ بند نہیں کی، سعید غنی

2013 کے آخر تک ترلے بھی کریں گے، دھمکیاں بھی دینگے اور روتے بھی رہیں گے، سعید غنی

انتخابات اگلے سال ہونگے جو عمران کی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا سال ہے, سعید غنی

عمران خان نے ابھی تک باقاعدہ اپنا استعفیٰ اسپیکر کو نہیں بھیجا، سعید غنی

سندھ سے بہت سارے ایم پی اے مستعفی نہیں ہونگے ، سعید غنی

جب احتساب شروع ہوا تو عمران اینڈ گینگ ردالیوں کی طرح روئے گی، سعید غنی
==============