لاڑکانہ تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر لاڑکانہ شہر کے سول لائن تھانہ پر بھی مقدمہ درج لاڑکانہ سول لائن تھانہ پر مقدمہ شہری عبدالوقار احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا پولیس

لاڑکانہ تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر لاڑکانہ شہر کے سول لائن تھانہ پر بھی مقدمہ درج

لاڑکانہ سول لائن تھانہ پر مقدمہ شہری عبدالوقار احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا پولیس

لاڑکانہ سینیٹر اعظم سواتی نے جنرل قمر جاوید باجواہ، میجر جنرل فیصل منیر اور پاک افواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں مدعی

لاڑکانہ اعظم سواتی کے پاک افواج کی عزت کو مجروح کیا ہے مدعی

لاڑکانہ اعظم سواتی کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے مدعی

لاڑکانہ سول لائن تھانہ پر مقدمہ پی پی سی کی دفعات 550، 504، 131 اور 153 کے تحت درج کیا گیا پولیس
==============