گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام کوئی بھی معاشرہ خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ گورنر پنجاب


گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

کوئی بھی معاشرہ خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ گورنر پنجاب

ہمارے مذہب اسلام نے خواتین کے حقوق پر بہت زور دیا ہے۔ گورنر پنجاب

معاشرے میں خواتین کے خلاف تشدد کو روکنا سب کا فرض ہے۔ گورنر پنجاب

خواتین کو تعلیم کے مواقع فراہم کر کے اور انہیں بااختیار بنا کر معاشرے میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کی حوصلہ شکنی کی جا سکتی ہے۔ گورنر پنجاب

اج کے دن یہ آگاہی ہیدا کرنے کا دن ہے کہ خواتین کےخلاف تشدد کی صورت میں آواز اٹھائیں۔ گورنر پنجاب

بطور چانسلر یونیورسٹیوں میں خواتین کی تعلیم انہیں بااختیات بنانے کے لیے کنسورشیم بنایا ہے۔ گورنر پنجاب
===============

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا معروف کامیڈین اسماعیل تارا کے انتقال ہر اظہار افسوس

گورنر پنجاب کی مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا

اسماعیل تارا نے اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں انمٹ نقوش چھوڑے۔ گورنر پنجاب
================
گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن سے ضلعی صدر ,
سابق ایم پی اے عبدالرزاق ڈھلوں کی قیادت میں مسلم لیگ نواز سرگودھا کے صوبائی عہدیداروں کی ملاقات

عوام اور پارٹی کارکنوں کے لئے گورنر ہاوس پنجاب کے دروازے کھلے ھیں . گورنر ہنجاب

جب بھی قوم نے ووٹ کے ذریعے مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کیا ملک نے ترقی کی منزلیں طےکی۔ گورنر پنجاب

مسلم لیگ ن نے اپنے گزشتہ دور میں عوامی فلاح بہبود کے تاریخی منصوبے شروع کیے۔ گورنر پنجاب

موٹر ویز بنائی، لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے بجلی کے منصوبے شروع کیے، تعلیم اور صحت کے میدان میں مثالی اقدامات کیے۔ گورنر پنجاب

مہنگائی کم ترین شرح پر تھی اور جی ڈی گروتھ میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ گورنر پنجاب

عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔ گورنر پنجاب

توڑ پھوڑ گھیراؤ جلاو اور نفرت کی سیاست ملک کے مفاد میں نہیں۔ گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا کارکنوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرنے اقدام قابل تحسین ھے عبدالرزاق ڈھلوں

سرگودھا شہر کے دور دراز کے علاقوں سلانوالی تحصیل کوٹ مومن جھاوڑیاں کے یونیورسٹی طلبا کے لیے نئی بسوں کا اجراء کیا جائے۔ عبدالرزاق ڈھلوں

گورنر پنجاب نے وفد کے شرکاء کے مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی
===========================