وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دورہ دبئی کتنا کامیاب؟ کیا سود کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا اصل مقصد اسلامی فنڈز اور غیرملکی اسلامی بینکوں کا اعتماد حاصل کرنا ہے ؟ علماءکرام کی جانب سے اسحاق ڈار کو مبارکباد یں۔ اسحاق ڈار شروع دن سے ہی سود کے خلاف بینکنگ کے حق میں ہیں ، قریبی ذرائع ۔

وزیر خزانہ نے سودی نظام کے خاتمے حوالے سے خوشخبری سنائی: طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہرمحموداشرفی نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ رات سودی نظام کے خاتمے کے حوالے سے خوشخبری سنائی ہے۔پاکستان میں سودی نظام کے خاتمے کیلئے کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔سودی نظام کے خاتمے کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں گے۔علامہ طاہر اشرفی نے ا سلا م آ با د میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے ا نھو ں نے کہا کہ سودی نظام کے خاتمے کی خبر سے مسلمانوں میں خوشی کی خبر دوڑ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

علامہ طاہرا شرفی نے کہا کہ سعو دی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں، ا نکے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
===============================