جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی میڈیکل ٹیمز بارش اور سیلاب متاثرین کے کیمپس میں پہنچ گئیں

جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی میڈیکل ٹیمز بارش اور سیلاب متاثرین کے کیمپس میں پہنچ گئ

سندھ حکومت کی ہدایات پر وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے 30 سے زائد خصوصی میڈیکل کیمپس مختلف علاقوں میں لگائے ہیں رجسٹرار جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی عبدالرعوف خاصخیلی

لاڑکانہ جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹرز متاثرین کے کیمپس میں جا کر انہیں صحت کی سہولیات مہیا کر رہے ہیں رجسٹرار جامع بینظیر

لاڑکانہ میڈیکل ٹیمز میں ماہر پروفیسرز، جلد کی امراض، ماہر خواتین اور بچوں کی امراض، سرجنز اور فزیشنز شامل ہیں رجسٹرار جامعہ

ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موبائل سروس بھی ٹیمز کے ہمراہ ہے، جس کے ذریع مختلف متاثرین کو ضرورت پڑنے پر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے رجسٹرار جامع بینظیر

لاڑکانہ جامعہ بینظیر نے ڈاکٹرز پر مشتمل ایک موبائل سروس کا آغاز بھی کیا ہے جو کہ قمبر اور دیگر گرد و نواح شہروں میں جا کر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں رجسٹرار

لاڑکانہ تمام لگائے گئے کیمپس میں ڈاکٹر صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک موجود رہتے ہیں اور مریضوں ادویات بھی مفت فراہم کی جا رہی ہیں رجسٹرار جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی