چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری کی ھدایات کی روشنی میں منتخب ممبران قومی و صوباٸی اسمبلی محترمہ شمیم آ را پنھور ممبر قومی اسمبلی نے حالیہ بارشوں کی شدید صورتحال کے نتیجہ میں تعلقہ جھڈو ڈگری میرواہ ٹنڈو جان محمد کے بارش سے متاثرہ مختلف علاٸقوں کا تفصیلی دورہ

چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری کی ھدایات کی روشنی میں منتخب ممبران قومی و صوباٸی اسمبلی محترمہ شمیم آ را پنھور ممبر قومی اسمبلی نے حالیہ بارشوں کی شدید صورتحال کے نتیجہ میں تعلقہ جھڈو ڈگری میرواہ ٹنڈو جان محمد کے بارش سے متاثرہ مختلف علاٸقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوۓ بارش سے متاثرین سے ملاقاتیں کیں اور ان سے بارشوں کے بعد انکے گھروں سے منتقلی پانی کے نیکال اور ریلیف کے بارے میں معلومات لیں محترمہ شمیم آرا پنھور مسلسل اپنے حلقہ اور دیگر آس پاس کے متاثرہ علاٸقوں کا دورہ بھی کررہی ہیں اور متاثرین سے مسلسل رابطوں میں بھی ہیں اسی لسلے میں آج بھی انہوں نے مذکورہ متاثر علاٸقوں اور جسکانی ڈرین جھڈو میں پڑنے والے شگاف اور آس پاس کے گاوں کا بھی دورہ کیا اس موقع ر انہوں نے متاثرین بارش میں راشن بیگز مچھر دانیاں اور کھانے پینے کی اشیإ کے علاوہ دیگر ضروری اشیإ بھی تقسیم کیں انکے ھمراہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رھنماوں ضلعی جنرل سیکریٹری میر حسن دھونکاٸی ,اطلاعات سیکریٹری عبدالسلام میمن اور جھڈو ٹاٸون کمیٹی کے ایڈ منسٹریٹر منیر منگی اور دیگر بھی اس دورہ میں ساتھ تھے۔