وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ہیسین کی اپنے وفد کے ہمرا ہ ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ہیسین کی اپنے وفد کے ہمرا ہ ملاقات

ورلڈ بینک کے وفد میں منیجر آپریشن گیلیئس ڈروگیلس ، سیکٹر لیڈر عبدالرزاق ، پروگرام لیڈر توبیاس ، سینئر اسپیشلسٹ احسان تحسین ، کامران اختر ، عدیل انور اور انجم احمد اور دیگر ویڈیو لنک کے ذریعے شریک؛

وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب ، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، چیرمین پی این ڈی حسن نقوی وزیراعلیٰ سندھ کے اسپیشل سیکریٹری فیاض جتوئی، چیئرمین ایس آر بی آصف میمن اور متعلقہ سیکریٹریز شریک