جمائما کا معنی خیز پیغام ۔ خان کے بچے باغی ہوگئے ۔ چھوٹے بیٹے کی فون پر گالیاں ۔ٹیریان کو جمائمہ کے بھائی نے اپنا لیا ۔ انیق ناجی کے اہم انکشافات

جمائما کا معنی خیز پیغام ۔ خان کے بچے باغی ہوگئے ۔ چھوٹے بیٹے کی فون پر گالیاں ۔ٹیریان کو جمائمہ کے بھائی نے اپنا لیا ۔ انیق ناجی کے اہم انکشافات۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز صحافی نذیر ناجی کے صاحبزادے انیق ناجی نے لندن سے اپنے ایک

حالیہ وی لاگ میں جمائمہ گولڈ اسمتھ اور خان کے بچوں کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں انہوں نے سوویت یونین کے ٹوٹنے سے لے کر پاکستان کے

معاشی حالات تک اس صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور عمران خان کی ذاتی زندگی اور سیاست میں آنے والے ڈرامائی موڑ پر ایک ٹریجک اینڈ کی پیش گوئی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے وہ کیا کہتے ہیں آئے خود ملاحظہ فرمائیں

===========================
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ اداروں کو گالم گلوچ کرنیوالوں کو کھلی چھٹی نہیں دینگے، سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالنا چاہئے یہ ملک میں انارکی پھیلا رہاہے اور قوم کے لئے سیکورٹی رسک بنا ہوا ہے ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک اورقوم کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ، ہر جماعت کو احتجاج کا حق ہے مگر یہ احتجاج پرامن ہونا چاہئے ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ عمران خان کے کہنے پر اب لوگ باہر نہیں نکلیں گے، لوگ اس کی جھوٹی اور گمراہ کن سیاست کو جان چکے ہیں ، قانون کو ملحوظ نہ رکھا تو عمران خان مجھے اٹک پل پار کر کے دکھائے ۔
https://e.jang.com.pk/detail/164706
=================================================
جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال عمران خان کا سابق ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا پر پولیٹیکل انجینئرنگ کا الزام، عمران خان چار سال وزیراعظم رہے تحقیقات کیوں نہیں کیں؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران خان کے سیاسی انجینئرنگ کے الزام کی تحقیقات ہونی چاہئے، ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ کراچی کی خراب صورتحال کی ذمہ داری سب سے زیادہ پیپلز پارٹی پر عائد ہوتی ہے ، پیپلز پارٹی کی کراچی پر کئی دہائیوں تک حکومت رہی ہے ، سویلین حکومتیں ہوں یا مارشل لاء حکومتیں سب نے اس شہر کو لوٹا ہے۔ اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کے سابق ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا پر سیاسی انجینئرنگ کے الزام کی تحقیقات ہونی چاہئے، عمران خان اقتدار میں تھے تو سب کچھ ایک صفحہ پر تھا اس لیے شاید وہ دیگر باتوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتے ہوں گے، نواز شریف کچھ باتیں ایسی کرتے تھے جو اب عمران خان کو سمجھ آرہی ہوں گی۔حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ عمران خان جانتے ہیں بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا اپنی حد سے تجاوز کرنے کا نہیں سوچ سکتے اس کا مطلب فیصلہ ٹاپ لیول پر ہوا ہوگا، عمران خان یہ کہہ رہے ہیں تو پھر ان کا نام لیں،بریگیڈیئر رانجھا یا ایجنسی نے ان کے پول کھولے تو یہ پہلے ہی کہتے تھے کہ مجھ پر الزام لگیں گے۔
https://e.jang.com.pk/detail/165029
=========================================================