ورلڈ یونین آف جرنلسٹ کراچی کے صدر نور احمد عباسی کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دادی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

*ورلڈ یونین آف جرنلسٹ پاکستان🇵🇰*

*انا للہ وانا الیہ راجعون😭*

*ورلڈ یونین آف جرنلسٹ کراچی کے صدر نور احمد عباسی کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دادی کے انتقال پر افسوس کا اظہار*

*سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ ماجدہ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دادی کے انتقال کا سن کر بہت افسوس اور دکھ ہوا نور احمد عباسی*

*دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں،نور احمد عباسی*

*اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور خاندان کو صبر وجمیل عطاء فرمائے۔آمین*