ہوم ڈیلیوری سروس فوڈ پانڈا صارفین کے لئے مسائل کا سبب بننے لگا

ہوم ڈیلیوری سروس فوڈ پانڈا صارفین کے لئے مسائل کا سبب بننے لگا

عملے کی کمی کی وجہ سے آرڈرز مقررہ وقت پر صارفین تک نہ پہنچنے کی وجہ سے صارفین اذیت میں مبتلا ، شکایات کے لئے کوئی فورم موجود نہیں

انتظامیہ صارفین کی شکایات کا ازالہ کیوں نہیں کررہی