پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا نگہت اورکزئی کیجانب سے سانحہ کوچہ رسالدار میں پاڑہ چنار سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر اسد علی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا

پشاور( جہانزیب راشد )پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا نگہت اورکزئی کیجانب سے سانحہ کوچہ رسالدار میں پاڑہ چنار سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر اسد علی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ۔ انھوں نے مزید کہا کہ میں خود ایک ماں ہوں سمجھ سکتی ہو یہ دکھ نا بھلانے کا دکھ ہے اس موقع پر صرف یہ کہا جاسکتا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنیکی ضرورت ہے اگر عمل در آمد ہوگا تو ہم اس طرح کے سانحے سے بزدلانہ کارروائیوں سےمحفوظ رہ سکتے ہیں۔ حکومت قانون کے نفاذ کے عملدرآمد پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔ حکومت نے دہشتگردوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے حکومت صرف کرپشن کرپشن کا لاپ راگتی ہے مگر ثابت کچھ نہیں کرسکتی ۔##
=========================================

====================================

==================

=================================

===============================

==============================

=================================

==========================