ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور علی لغاری کی خدمات کا اعتراف، خسرہ اوررو بیلا سے بچاؤ کی قومی مہم میں نمایاں کارکردگی پر تعریفی شیلڈ ۔


ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور علی لغاری کی خدمات کا اعتراف، خسرہ اوررو بیلا سے بچاؤ کی قومی مہم میں نمایاں کارکردگی پر تعریفی شیلڈ ۔
——————–
ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور علی لغاری کی خدمات کا اعتراف، خسرہ اوررو بیلا سے بچاؤ کی قومی مہم میں نمایاں کارکردگی پر تعریفی شیلڈ ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے ضلع ملیر کے ڈپٹی کمشنر گھنور علی لغاری کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کے دوران سب سے نمایاں کارکردگی دکھانے پر ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے تعریفی شیلڈ پیش کی گئی ۔ گھنور علی لغاری نے ضلع ملیر میں بطور ڈپٹی کمشنر اس سلسلے میں زبردست اقدام اٹھائے جو قابل تعریف اور قابل ستائش ہیں