نیشنل بینک آف پاکستان میں کرپشن کا ایک اور کیس ثابت۔ سابق صدر کو قید کی سزا

نیشنل بینک آف پاکستان میں کرپشن کا ایک اور کیس ثابت۔ سابق صدر کو قید کی سزا
================

احتساب عدالت لاہور نے کرپشن کیس میں سابق صدر نیشنل بنک عثمان سعید کو چار سال قید کی سزا سنا دی
ملزم نے عہدے کا ناجائز استعمال کیا
ملزم جعلی ایل سی کے کاموں میں بھی ملوث تھے