جیکب آباد پولیس کی انٹیلیجنس اطلاع پر جوا کے اڈے پر کاروائی،4 ملزمان گرفتار، نقدی،موبائل فونز برآمد

جیکب آباد رپورٹ : ايم ڈى عمرانى — جیکب آباد پولیس کی انٹیلیجنس اطلاع پر جوا کے اڈے پر کاروائی،4 ملزمان گرفتار، نقدی،موبائل فونز برآمد تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس نے انٹیلیجنس کی اطلاع پر جوا کے اڈے پر کاروائی کی ہے ٹھل کے اے سیکشن تھانہ کی پولیس نے انصاری محلہ میں جوا آکڑا کے اڈے پر چھاپہمارکرچار ملزمان طارق دایو، گل خان عرف کیٹو دشتی، جمیل چنہ، منیش مل کو گرفتار کر لیا گیاملزمان کے قبضے سے 77000 ہزار نقدی، 3 موبائیل فونز، 13 آکڑا رجسٹرز اور 2 کیلکیولیٹرز برامد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔