جیکب آباد : عیدگاہ کے قریب دو مسلح افراد نے بیوپاری روکی کمار سے ڈیڑھ لاکھ نقدی اور سونے کی رنگ چھین لی

جیکب آباد میں عید گاہ کے قریب سے مسلح افراد بیوپار
سے نقدی اور سونے کی رنگ چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدودمیں عیدگاہ کے قریب دو مسلح افراد نے بیوپاری روکی کمار سے ڈیڑھ لاکھ نقدی اور سونے کی رنگ چھین لی

Jeeveypakistan.com

مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے جیکب آباد میں ایک ہفتے کے دوران چوری اور رہزنی کی متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں

Jeeveypakistan.com

پولیس ملزمان کو گرفتار کر سکی ہے نہ ہی مسروقہ سامان برآمد کیا جا سکا ہے بدامنی سے شہری اور کاروباری طبقہ خوف و حراس کا شکار ہے۔