افتخار احمد تبسم سابقہ فیڈرل سیکڑیری گورنمنٹ آف پاکستان و سابقہ صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے چھوٹے بھائی رضہائے الہی سے وفات پاگئے

آنا اللہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھے کہ محترم افتخار احمد تبسم سابقہ فیڈرل سیکڑیری گورنمنٹ آف پاکستان و سابقہ صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے چھوٹے بھائی رضہائے الہی سے اتوار 12 دسمبر کو وفات پاگئے اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ وہ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین مرحوم کے رسم قل کل مورخہ 14 دسمبر بروز منگل بوقت 2 بجے سہ پہر ان کی رھائش گاہ 4 ڈی احمد بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاھور میں ادا کی جائے گئی برائے
رابط افتخار احمد تبسم فون نمبر 03004447770