خواہش ہے کہ سندھ کے لوگ بھی صحت کارڈ کے ذریعے صحت کی مفت سہولت حاصل کریں ، وزیراعظم

کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اظہار خیال کیا

خواہش ہے کہ سندھ کے لوگ بھی صحت کارڈ کے ذریعے
صحت کی مفت سہولت حاصل کریں ، وزیراعظم

پیپلزپارٹی کو سیاسی مفاد نہیں عوام کی سہولت کو ترجیح دینی چائیے