سجاس اسپورٹس فیسٹول ٹیبل ٹینس ایونٹ کا ٹائٹل ہفتہ روزہ جوہر ٹائم کے کاشف فاروقی نے اپنے نام کرلیا، بیسٹ اف سیون پر مشتمل فائنل مقابلے میں کاشف فاروقی نے جیو نیوز کے فروخ ظاہر کو 2-4 سے شکست دی

SSB SJAS Sports Festival Table Tennis Event English/Urdu News

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )

سجاس اسپورٹس فیسٹول ٹیبل ٹینس ایونٹ کا ٹائٹل ہفتہ روزہ جوہر ٹائم کے کاشف فاروقی نے اپنے نام کرلیا،
بیسٹ اف سیون پر مشتمل فائنل مقابلے میں کاشف فاروقی نے جیو نیوز کے فروخ ظاہر کو 2-4 سے شکست دی

کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کے ٹیبل ٹینس کے مقابلے میں مختلف میڈیا ہاؤسز کے دس صحافی ایکشن میں نظر ائے، سنگل کٹیگری میں منعقدہ مقابلوں میں روزنامہ امن کے شاہد انصاری، جیونیوز کےجعفر حسین، منظر نقوی، فرخ ظاہر، ریڈیو پاکستان کے انیس الرحمن، ایف ایم 101 کے قلبے محمد، سچ ٹی وی کے شہزادہ معین، نیو نیوز کے زاہد غفار، سجاس کے پیٹرن خواجہ احمد مستقیم اور ہفتہ روزہ جوہر ٹائم کے کاشف فاروقی ایکشن میں نظر ائے،
فائنل مقابلے میں کاشف فاروقی اور فرخ ظاہر مدمقابل تھے، بیسٹ اف سیون کے مقابلے میں کاشف فاروقی نے دو کے مقابلے میں چار سیٹ جیت کر ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول ٹیبل ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،

جاری کردہ:
اصغر عظیم، چیف آرگنائزر

کیپشن: مہمان خاص عیسیٰ لیب کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ جوہر ٹائم کے کاشف فاروقی کو وننگ ٹرافی دے رہے ہیں، تصویر میں حسن عسکری، انجینئر محفوظ الحق، زبیر نذیر خان، افتخار حسین اور ڈاکٹر زید بھی موجود ہیں

Kashif Farooqui lifts Badminton title in SJAS Sports Festival

KARACHI: Kashif Farooqui from Weekly Jauhar Time clinched the title of Badminton in the ongoing SSB-SJAS Sports Festival at the KPT Sports Complex.

According to details, ten (10) sports journalists from different media houses compete in the Badminton event where Kashif Farooqui defeated Geo’s Farrukh Zahir in the best of seven final by 4-2.

Shahid Ansari of Daily Amn News, Jaffar Hussain, Manzar Naqvi and Farrukh Zahir from Geo News, Neo News sports reporter Zahid Ghaffar, Weekly Jauhar Time’s Kashif Farooqui, Anis ur Rehman from Radio Pakistan, Shahzada Moin from Such TV, Patron SJAS Khawaja Ahmed Mustaqeem and Qalbe Muhammad from FM 101 were participated in the single category event.