سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کر کے ونڈ سکرین توڑ دی۔

عنبرین فاطمہ اپنے بچوں کے ساتھ اپنی کار پر نکلیں تو دو نامعلوم افراد نے

تعاقب شروع کر دیا۔ کار جیسے ہی ایک تنگ گلی میں پہنچی توحملہ کر دیا۔