عمران خان نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، جمیل سومرو

جمیل سومرو پولٹیکل سیکرٹری چئیرمین پیپلز پارٹی کی لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس  لاڑکانہ: عمران خان نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، جمیل سومرو لاڑکانہ: یوٹیلیٹی اسٹوروں میں بھی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، جمیل سومرو لاڑکانہ: زرعی ملک کے باوجود پانی کی منصفانہ تقسیم نہ ہونے کے باعث فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، جمیل سومرو لاڑکانہ: اس وقت دال چاول سمیت دیگر اشیاء ہم بیرون ملک سے منگوا رہے ہیں، جمیل سومرو  لاڑکانہ: پیپلز پارٹی کے دور اقتدار 2009 سے ہم اشیاء خورد و نوش ایکسپورٹ کرتے تھے، جمیل سومرو  لاڑکانہ: مہنگائی کم کرنا سندھ حکومت کے ہاتھ میں نہیں، جمیل سومرو  لاڑکانہ: جب اشیاء خورد ونوش کی چیزیں باہر سے منگوائیں گے تو قیمتیں کیسے کنٹرول ہوں گی، جمیل سومرو لاڑکانہ: پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں 29 اکتوبر کو بھرپور احتجاج کیا جس پر عوام کے شکر گذار ہیں، جمیل سومرو لاڑکانہ ضلع میں ہونے والے احتجاج میں ہزاروں کارکنان نے شرکت کی، جمیل سومرو لاڑکانہ عوامی اتحاد میں وڈیرے اور سردار شامل ہیں پیپلز پارٹی عوامی پارٹی تھی اور ہے، جمیل سومرو لاڑکانہ پیپلز پارٹی کا گڑھ تھا اور رہے گا، جمیل سومرو لاڑکانہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات ہم کیوں ہارے سب کو پتا ہے، جمیل سومرو لاڑکانہ: مداخلت اور دھاندلی کے باعث لاڑکانہ کا ضمنی الیکشن مخالفیں کو جتوایا گیا، جمیل سومرو لاڑکانہ: مداخلت ختم ہونے پر سندھ میں ہونے والے تمام ضمنی الیکشن پیپلز پارٹی جیتی ہے، جمیل سومرو لاڑکانہ: جے یو آئی یہاں تحریک انصاف کے ساتھ اور وفاق میں مخالف ہیں جو سمجھ سے باہر ہے، جمیل سومرو لاڑکانہ: مخالفین عمران خان کے ساتھیوں کو ساتھ بٹھا کر منافقت کی سیاست کر رہے ہیں، جمیل سومرو لاڑکانہ: مخالفین کے پیروں تلے لاڑکانہ کی زمین سرکنے والی ہے، جمیل سومرو لاڑکانہ: بلوچستان عوامی پارٹی کو اگر آپ اسٹیبلشمنٹ کی جماعت کہتے ہیں تو وہ ان کی گود میں کیوں بیٹھے ہیں، جمیل سومرو  لاڑکانہ: سندھ واحد صوبہ ہے جہاں بلدیاتی اداروں نے اپنی مدد پوری کی، جمیل سومرو لاڑکانہ: سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے کام کررہی ہے جلد صوبے میں نئے بلدیاتی انتخابات ہوں گے، جمیل سومرو لاڑکانہ: پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، جمیل سومرو  لاڑکانہ میں جو کھیل جن افراد نے کھیلا اب وہ بھی خاموش ہوچکے ہیں جیت ہمارا مقدر ہے، جمیل سومرو