وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد کی خصوصی دعوت پر آج 3روزہ دورے پر سعودی روانہ ہوں گے۔۔۔

اسلام آباد (جہانزیب راشد) وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد کی خصوصی دعوت پر آج 3روزہ دورے پر سعودی روانہ ہوں گے۔۔۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔