معاشی حالات سے تنگ بے روزگار گلزار بجلی کے پول پر چڑھکر خودکشی کی کوشش


file-photo
==========

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) معاشی حالات سے تنگ بے روزگار گلزار بجلی کے پول پر چڑھکر خودکشی کی کوشش 1122 کے عملہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جان بچا لی تفصیلات کے مطابق کچہری چوک قصور میں معاشی حالات سے تنگ بے روزگار گلزار نامی نوجوانوں جو بابا فرید کالونی امرسدھو لاہور کا رہائشی ہے نے بجلی کے پول پر چڑھکر خود کشی کی کوشش کی 1122 کے عملہ نے لیسکو کو کال کرکے فوری بجلی بند کرائی اور طویل جدوجہد اسے نیچے اتارنے میں کامیاب ہوگئے اور ایک انسان کی جان بچ گئی موقع پر موجود سینکڑوں لوگوں نے 1122 کے عملہ کو خراج تحسین پیش کیا