ملائیشیا سے آنے والے پام آئل کے استعمال پاکستان میں دستیاب زیتون، سرسوں اور دیگر چیزوں سے تیل بنانے کے رجحان میں اضافہ

ملائیشیا سے آنے والے پام آئل کے استعمال
پاکستان میں دستیاب زیتون، سرسوں اور دیگر چیزوں سے تیل بنانے کے رجحان میں اضافہ

ملائیشیا کا پام آئل ہر سال پاکستان سے اربوں ڈالر لے اڑتا ہے ۔
ہم برسوں سے ملائیشین پام آئل کی عیاشی کررہے ہیں، لیکن موجودہ حالات میں اس عیاشی کو روکنا ہوگا۔
اگر حکومت اس بارے میں عوام کو باخبر کرے تو بہت سے لوگ اس موقف کی تائید کریں گے اور کچھ عرصے کے لیے تکلیف بھی اٹھانے کو تیار ہوجائیں گے۔ اس بارے میں عوام کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے۔