نذر امام حسین (ع) کا اہتمام

مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے صدر و رہنما پیپلز پارٹی ایس ایم نقی کی جانب سے نذر امام حسین (ع) کا اہتمام کیا گیا

جس میں رہنما پیپلز پارٹی و ممبر سندھ کونسل میاں وقار اختر پگانوالہ، محمد یحیی وقارپگانوالہ اور سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری عمیر سولنگی نے شرکت کی۔