ایڈمنسٹریٹر کراچی و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ کی شھر کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس۔

شھر کراچی میں ٹریفک روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈن کو بھی فعال کرنے کی ہدایات۔

شہریوں کا ٹریفک جام میں پھنس جانے کے باعث جو وقت ضائع ہوتا ہے اسے بچایا جایا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی

کے ایم سی افسران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں متعلقہ حکام کو سخت ہدایات ۔

، سٹی وارڈن کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگائی جاۓ، سٹی وارڈن کو ہدایات ۔

شہر میں دورے کے دوران سٹی وارڈن کی تعیناتی کو خود چیک کروں گا۔بیرسٹر مرتضی وہاب

سٹی وارڈن شہریوں کو سڑکوں پر نظر آنے چاہیے اور ان کی کارکردگی مثالی ہونی چاہیے،
بیرسٹر مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ کی شھر کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس۔

شھر کراچی میں ٹریفک روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈن کو بھی فعال کرنے کی ہدایات۔

شہریوں کا ٹریفک جام میں پھنس جانے کے باعث جو وقت ضائع ہوتا ہے اسے بچایا جایا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی

کے ایم سی افسران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں متعلقہ حکام کو سخت ہدایات ۔

، سٹی وارڈن کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگائی جاۓ، سٹی وارڈن کو ہدایات ۔

شہر میں دورے کے دوران سٹی وارڈن کی تعیناتی کو خود چیک کروں گا۔بیرسٹر مرتضی وہاب

سٹی وارڈن شہریوں کو سڑکوں پر نظر آنا چاہیے، اور ان کی کارکردگی مثالی ہونی چاہیے،
بیرسٹر مرتضی وہاب

سٹی وارڈن اپنی کاکرگی بھتر بنائیں، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب ۔