شہر کرپشن کا گڑ بن گیا-کندہ کوٹ پبلک ہیلتھ انجنئیر کیلاش کمار کو سپورٹ کررہے ہیں جس کی وجہ سے کندہ کوٹ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے

پبلک ہیلتھ انجنيئر تیس سال ایک شھر پر مقرر
اینٹی کرپشن سمیت اعلی حکام رشوتیں لیکر کندہ کوٹ پبلک ہیلتھ انجنئیر کیلاش کمار کو سپورٹ کررہے ہیں جس کی وجہ سے کندہ کوٹ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے
افسوس


کندہکوٹ شہر کرپشن کا گڑ بن گیا شہر کے اہم اور میں ہیبت روڈ کا کام گزشتہ کئی سالوں سے التوا کا شکار تہا بااثر ٹہیکیدار نے کروڑوں روپے کے ٹینڈر کا کام ایک ہفتے میں ناکس مٹیرل استمعال کر کے فرار ٹکہیدار کے عملے نکاسی سسٹم بہی بند کردیا گیا ہے


پبلک ہیلتھ انجنئیر کیلاش کمار اربوں روپے کرپشن کرکے بھارت رقم شفٹ کررہے ہیں اعلیٰ حکام خاموش