* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس

* اجلاس میں پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، برگیڈیئر (رٹائرڈ) خالد کھوکھر، میجر (رٹائرڈ) آغا نواز، برگیڈیئر عقیل، پی ایچ ایف کے سیکریٹری جنرل آصف باجوہ اور دیگر شریک

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کی تعمیر نو پر بریفنگ، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* نئے ڈزائن میں اسٹیڈیم میں تماشایوں کے کھڑے ہونے اور بیٹھنے کی جگہ، کھلاڑیوں کی ہاسٹل اور ٹیم کا چینجنگ روم ہوگا

* نئے اسٹیڈیم میں 15000 تماشایوں کی جگہ ہوگی

* وی آئی پی پویلین ہوگا جس میں 100 لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ ہوگی

* تمام پویلینز 8 فٹ گراؤنڈ سے اونچے ہونگے

* اسٹیڈیم میں پی ایچ ایف آفیس، میڈیا سینٹر، کمینٹری بوکس وی آئی پی پویلین کی طرگ بنائیں جائیں گے

* اسٹیڈیم کے رائیٹ سائیڈ پر جیم، اسکوئش گراؤنڈ، بولنگ الیز، کافی شاپ تعمیر کی جائینگی

* ایک سنتھیٹیک جوگنگ ٹریک تماشایوں اور آسٹرو طرف کے بیچ میں بنایا جائے گا

* اسٹیڈیم میں سوئیمنگ پول، اسنوکر روم، چیس روم بھی ہونگے

* اسٹیڈیم کی تعمیر پر 1.5 بلین روپے خرچ ہونگے

* ہمیں ہاکی کے کھیلنے میں جو ترقی کرنی چاہئے تھی وہ نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے صوبے کے دیگر اضلاع میں ہاکی کو فروغ دینے کیلئے گراؤنڈ بنانے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* میں چاہتا ہوں کہ کراچی کا ہاکی اسٹیڈیم دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز میں شمار ہو، سید مراد علی شاہ

* یہ ہاکی اسٹیڈیم ایک سپر اسٹیکچر اسٹیڈیم ہوگا، وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اسٹیڈیم کی تعمیر کے پہلے فیز کیلئے سندھ حکومت 845 ملین روپے دیگی، وزیراعلیٰ سندھ

* سندھ حکومت اسٹیڈیم کی تعمیر کے دوسرے مرحلے کیلئے پی پی پی موڈ کے تحت فنانس کرے گی، سید مراد علی شاہ

* دوسرے مرحلے کی تعمیر کا لون سندھ حکومت ادا کریگی، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ

* سندھ حکومت پی ایچ ایف کے ساتھ ملکر نہ صرف دنیا کا ایک بہترین اسٹیڈیم تعمیر کرے گی بلکہ ہاکی کو ترقی بھی دلوائے گی، مراد علی شاہ

* یہ ورلڈ کلاس اسٹیڈیم ہوگا جس میں سندھ حکومت پر لحاظ سے بھرپور کردار ادا کریگی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ