سینیئر اورنامورصحافی شاہد غزالی نے بحیثیت ایڈیٹر رپورٹنگ روزنامہ بشارت کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی

سینیئر اورنامورصحافی شاہد غزالی نے بحیثیت ایڈیٹر رپورٹنگ روزنامہ بشارت کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ہمارے لیئے شاہد غزالی بھائی کی شمولیت ایک اعزازہے

چیف ایڈیٹر روزنامہ بشارت جناب فدا عباسی اور انکی ٹیم کا مشکور ہوں کہ انھوں نے میری عزت افزائی کی۔ مبارک باد دینے والے دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں مجھےہمیشہ کی طرح انکا تعاون اور رہنمائی درکار ہے۔