کراچی وومن چیمبر آف کامرس ایسٹ کی اراکین کے وفد نے سینئر وائس پریذیڈنٹ لالہ رخ کی سربراہی میں ایف پی سی سی آئی کی کوآرڈینیٹر خالدہ خان سے ملاقات

کراچی وومن چیمبر آف کامرس ایسٹ کی اراکین کے وفد نے سینئر وائس پریذیڈنٹ لالہ رخ کی سربراہی میں ایف پی سی سی آئی کی کوآرڈینیٹر خالدہ خان سے ملاقات کی اس موقع پر زرقا, ماہ زیب, شیرین, کوثر, ناہید, علیشباہ, رابعہ, ارھہ اور دیگر بھی موجود ہیں.