پولٹری فارم کے ملازم پر مینیجر کے تشدد کی ویڈیو وائرل

پولٹری فارم کے ملازم پر مینیجر کے تشدد کی ویڈیو وائرل۔سوشل میڈیا کے مختلف گروپوں پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس پر مختلف سروے جاری ۔ویڈیو کے حوالے سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ پولٹری فارم کا مینجر ہے جو ملازم پر تشدد کر رہا ہے ۔چھوٹی عمر کے ملازم کو مزید ملازموں نے پکڑ رکھا ہے اور ایک شخص مینیجر بتایا جا رہا ہے اس کے جسم پر ڈنڈے برسا رہا ہے ۔
لیکن یہ ویڈیو کب اور کس تاریخ اور کس علاقے سے تعلق رکھتی ہے اس کے بارے میں کچھ بتایا نہیں گیا ۔

وزیراعظم و صدر پاکستان چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان تمام وفاقی و صوبائی حکومتی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک پولڑی فارم کے سپروائزر کا پولڑی فارم میں کام کرنے والے ایک ملازم پر تشدد کرنے کا نوٹس لیں اور اس سے پہلے بھی ایک ملازم کو تشدد کرکے جان سے مار دیا گیا اور مرحوم کے لواحقین کی کوئی شنوائی نہیں ھوئی اس ویڈیو اور اس وائس ایپ کو پلز اس انسانی ظلم کے خلاف اتنا شئیر کریں کہہ یہ قاتل ظالم سپروائزر اور پولڑی فارم کا مالک جب تک گرفتار نہ ھوجائیں اس وقت تک صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے