بجلی کے تار، پی ایم ٹی اور انفراسٹرکچر سے دور رہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک

شدید موسمی اثرات، بارش طوفان اور تیز ہواؤں میں شہری احتیاط برتیں

بجلی کے تار، پی ایم ٹی اور انفراسٹرکچر سے دور رہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک

بجلی چوری کیلئے کنڈوں کا استعمال خطرناک حادثات کا سبب بن سکتا ہے، شہری خصوصی احتیاط برتیں۔ ترجمان کے الیکٹرک

کراچی میں تیز ہواؤں اور گرد آلود طوفان کے باعث کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک

کچھ مقامات پر بجلی کے تاروں پر درخت گرنے سے پاور انفراسٹرکچر متاثر اور تار ٹو ٹ سکتے ہیں ۔ ترجمان کے الیکٹرک

کنڈے والے علاقوں میں احتیاطی طور پر کچھ مقامات پر عارضی بجلی بند کی جاسکتی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک